جو خاندانی رئیس ہے وہ مزاج رکھتے ہیں نرم اپناتمھارا لہجہ بتا رہا ہے تمھاری دولت نئ نئی ہے